کورونا سےدنیا میں14لاکھ85ہزارسے زیادہ ہلاکتیں
دنیابھرمیں کوروناسے ہلاکتوں کی تعداد14لاکھ85ہزار ہو گئی۔ متاثرہ افرادکی تعدادچھ کروڑ41لاکھ سےزیادہ ہوگئی ہےجبکہ چارکروڑ44لاکھ سے زیادہ صحت یاب ہو چکےہیں۔
امریکہ میں صورتحال بدستورتشویشناک ہے۔ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد2لاکھ76ہزار ہوگئی جبکہ ایک کروڑ40لاکھ30ہزارافراد متاثر ہیں۔ بھارت میں اب تک 95لاکھ افراد وائرس سے متاثر ہیں جن میں سےایک لاکھ 38ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں ۔