فٹ بال

  • فٹ بال
  • Nov 26, 2020

لیجنڈ سٹار فٹبالر میرا ڈونا انتقال کر گئے

کھیل کے افق پر چمکتا ایک درخشندہ ستارہ ڈوب گیا۔۔۔۔!
فٹبال کے میدانوں پر راج کرنے والا عظیم کھلاڑی ڈی ایگو میراڈونا دنیا سے رخصت ہو گیا ۔ارجنٹائن کے سابق کپتان ڈی ایگو میراڈونا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔آنجہانی فٹبالر نے ارجنٹیناکو انیس سو چھیاسی کا ورلڈ کپ بھی جتوایا