نیشنل ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ چیمپئن شپ
نیشنل ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں شامل ٹیموں کی کپتانوں کا کہنا ہے کہ ایونٹ کیلئے سخت محنت کی ہے،اچھے مقابلے کی توقع ہے۔
پاکستان میں ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز لاہور میں ایک چھوٹے پائلٹ ٹی وی ا سٹیشن کے قیام سے ہوا جہاں سے بلیک اینڈ وائٹ نشریات چھبیس نومبر انیس سو سٹرسٹھ میں شروع کی گئیں بعد میں انیس سو سٹرسٹھ میں ہی راولپنڈی میں اور کراچی میں ٹی وی سینٹرز قائم کئے گئے جبکہ پشاور اور کوئٹہ میں انیس سو چوہتر میں سینٹرز کا قیام عمل میں آیا۔
پی ٹی وی ہیڈ کوارٹرز
کونسٹیٹیوشن ایوینیو، اسلام آباد
نمبر: 051-9208651-5, 9203062-051