بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Nov 20, 2020

امریکہ میں کورونا وائرس قابو سے باہر،ایک روز میں دو ہزار سے زیادہ ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس قابو سے باہر ہو گیا۔دو ہفتوں کے دوران ہسپتالوں میں کورونا کے مریضوں میں پچاس فیصد اضافہ ۔ایک دن میں 2ہزار سے زیادہ ہلاکتیں۔۔ایک لاکھ 87ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ۔۔کیلیفورنیا میں رات کا کرفیو نافذ۔عوام سے چھٹی کے روز سفر نہ کرنے کی اپیل۔صدر ٹرمپ صدارتی انتخاب میں شکست کےبعد غائب۔جوبائیڈن ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کے مخالف۔