بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Nov 18, 2020

صدر ٹرمپ نے ایک اور افسر کو فارغ کر دیا

صدر ٹرمپ کی جانب سے صدارتی الیکشن میں بڑے پیمانے پر فراڈ کے دعوے کو مسترد کرنے والے سائبر سکیورٹی کے ڈائریکٹر کرس کریبز کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔صدر ٹرمپ نے ٹویٹ کے زریعے انہیں عہدے سے ہٹانے کا اعلان کیا۔اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ کرس کریبزنے الیکشن 2020 کے بارے انتہائی غلط بیان دیا۔ اس لئے انہیں ڈائریکٹر سائبر سکیورٹی کے عہدے سے ہٹایا جاتا ہے۔یاد رہے کہ کرس کریبز نے موجودہ صدارتی الیکشن کو امریکی تاریخ کا شفاف ترین الیکشن قرار دیا تھا۔۔۔