کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Nov 18, 2020

کراچی : فائنل میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو5وکٹوں سے ہرایا

پاکستان سپر لیگ فائیو کا تاج کراچی کنگز کے سر پر سج گیا۔
نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئےفائنل میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو5وکٹوں سے ہراکر پہلی مرتبہ چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔بابراعظم میچ اور ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔