قومی رحمت للعالمین ﷺ کانفرنس - اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر منافرت کو ختم کیاجاسکتاہے : صدرمملکت
صدر ڈاکٹرعارف علوی نے عالمی سطح پرمذاہب کے احترام سے متعلق قانون سازی کو وقت کی اہم ضرورت قراردیاہے اسلام آبادمیں قومی رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے صدرمملکت نے کہاکہ ریاستی سطح پر توہین آمیز مواد کی اشاعت کی حوصلہ افزائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے