ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Oct 17, 2020

وزیراعظم عمران خان کاٹائیگرفورس کنونشن سےخطاب

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کوناقابل تلافی نقصان پہنچانے والے بدعنوان عناصر کا گٹھ جوڑ محض ذاتی مفاد کا تحفظ ہے ۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ملک کو لوٹ کر پیسہ باہر لے جانے والے کرپٹ مافیا کا کڑا احتساب کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ملکی اداروں کی تضحیک کرنے والے چاہتے ہیں کہ پاکستان مخالف قوتوں کو تقویت ملے ۔ وہ اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کنونشن سے خطاب کر رہے تھے ۔