قومی

  • قومی
  • Oct 17, 2020

سینیٹر پرویز رشید آپ چیلنج ہار چکے, استعفیٰ کب دے رہے ہیں؟ وزیراطلاعات

گوجرانوالہ میں اپوزیشن کے ناکام جلسے کے بعد وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ سینیٹر پرویز رشید آپ چیلنچ ہار چکے ہیں۔ اب آپ سیٹ سے کب استعفیٰ دے رہے ہیں؟ انہوں نے اپوزیشن سے کہا کہ وہ سٹیج کو آدھے سٹیڈیم پر رکھ کر بھی نہیں بھرسکے۔ پی ڈی ایم کے جلسے پر شاعرانہ تبصرہ کرتے ہوئے وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ۔۔۔جسکی بہار یہ ہو اس کی خزاں نہ پوچھ۔