ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Sep 15, 2020

راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے ذریعے نئے پاکستان کا تصور نظر آ رہا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ بڑے خواب دیکھنے والے ہی بڑے کام کرتے ہیں۔ راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے ذریعے نئے پاکستان کا تصور نظر آ رہا ہے۔