قومی

  • قومی
  • Sep 15, 2020

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وفاقی کابینہ نے دارالحکومت میں ماڈل جیل کے قیام کے معاملے میں گرین ایریاز پر جیل کی دیواروں کی تعمیر پر سخت تشویش کا اظہا رکرتے ہوئے ہدایت کی کہ تعمیرات منہدم کی جائیں اور گرین ایریاز بحال کیے جائیں۔ کابینہ نے مزید بائیس پائلٹوں کے لائسنس منسوخ کرنے کی منظوری دی۔