قومی

  • قومی
  • Sep 15, 2020

صدر مملکت کا جی آئی کے انسٹیٹیوٹ کے کانووکیشن سے خطاب

صدرڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کےشعبے میں ترقی وقت کی ضرورت ہے ۔ملک میں عصری تقاضوں کوسامنے رکھ کر تعلیم کے نظام پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے ۔صدرمملکت ایوان صدر میں غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ ،سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی کے کانووکیشن سے خطاب کررہے تھے -