قومی

  • قومی
  • Sep 15, 2020

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا مختلف سرکاری سکولوں کا دورہ

ملک بھر میں آج سے مرحلہ وار تدریسی عمل کا آغاز ہو چکا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد میں وزیر تعلیم نے مختلف سرکاری سکولوں کا دورہ کیا اور اس موقع پر تعلیمی اداروں میں ایس او پیز کا جائزہ بھی لیا۔