قومی

  • قومی
  • Sep 15, 2020

قومی اسمبلی کا اجلاس

قومی اسمبلی نےانسداد دہشت گردی ایکٹ انیس سو ستانوے میں مزید ترمیم کرنےکا بل انسداد دہشت گردی (تیسرا ترمیم ) بل دو ہزار بیس کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔