قومی

  • Sep 12, 2020

کورونا سے اب تک2 لاکھ88ہزار 206 افراد صحت یاب

ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد5 ہزار795 ہوگئی ہے۔اب تک2 لاکھ88ہزار 206 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں ۔گزشتہ چوبیس گھنٹےکےدوران29ہزار534افرادکےٹیسٹ کئےگئے۔548افرادمیں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اورمزید5افراد جاں بحق ہوئے ۔ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 6ہزار3سو 70ہوگئی ۔