قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ، آل راؤنڈر محمد حفیظ اور فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ دوسرے میچ میں اچھا سکور کرنے کے باوجود ناکامی پر مایوسی ہوئی،تیسرے میچ میں کم بیک کی کوشش کرینگے۔