پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان تیسرا ٹیسٹ میچ آج سے ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا
پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان تیسرااورفیصلہ کن ٹیسٹ میچ ۔۔۔آج سے ساؤتھمپٹن میں شروع ہوگا۔۔۔میچ دن3بجےسےدیکھیں پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست۔۔۔خراب موسم کےباعث وقت ضائع ہونےکی صورت میں کھیل آدھا گھنٹہ قبل شروع کرنے پر اتفاق۔