فٹ بال

  • فٹ بال
  • Aug 19, 2020

یورپافٹبال لیگ کاسیمی فائنل مرحلہ مکمل

یورپالیگ کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔
انٹرمیلان نے ’’شاختر۔ڈونیٹ سک‘‘ کو شکست دے کرفائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔۔۔
جرمن شہر ڈسلڈوف میں کھیلےگئے میچ میں اطالوی کلب انٹرمیلان نے یوکرین کے ’’شاختر۔ڈونیٹ سک‘‘ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد پانچ گول سے شکست دی۔انٹر کی طرف سے’’مارٹینز‘‘اور’’ رومیلو۔لوکاکو ‘‘ نے دو۔دو گول کئے۔جبکہ ’’ڈنیلو۔ ڈی۔ایمبروسیو‘‘ ایک گول کیا۔
فائنل میں انٹر میلان کا مقابلہ اسپینش کلب سیویلا سے ہوگا۔۔