کرکٹ

  • کرکٹ
  • Aug 14, 2020

ساؤتھمپٹن ٹیسٹ : پاکستان کے پہلی اننگز میں 5وکٹوں پر 126رنز

ساؤتھمپٹن کرکٹ ٹیسٹ کا پہلا دن بارش سے متاثر۔۔صرف45اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا۔۔پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار۔۔126رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ ۔۔عابد علی کے 60 رنز۔۔11سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کرنے والے فواد عالم صفر پرواپس لوٹ گئے۔۔سیریزدیکھیں پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست۔