بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jul 31, 2020

ٹرمپ کی کورونا وبا کے باعث صدارتی انتخابات میں تاخیر کی تجویز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی وباء کے خوف کی وجہ سے رواں سال نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات موخر کرنے کی تجویز دی ہے۔
انہوں نے ایک ٹویٹ میں انتخابات کو اس وقت تک موخر کرنے کی تجویز دی جب تک عوام مناسب اور محفوظ طریقے سے ووٹ نہ ڈال سکیں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ڈاک کے ذریعے بڑے پیمانے پر ووٹ ڈالنا تاریخ کے سب سے غلط اور فراڈ انتخابات ہونگے اور یہ امریکہ کیلئے بڑی شرمندگی ہو گی۔
صرف کانگریس ہی انتخابات کی تاریخ تبدیل کر سکتی ہے جو قانون کے مطابق رواں سال3 نومبر کو ہونے ہیں۔ ایوان زیریں میں ڈیموکریٹک پارٹی کی اکثریت ہے اس لئے یہ ممکن نظر نہیں آ