بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jul 30, 2020

6لاکھ70ہزارسے زیادہ اموات : کوروناسےایک کروڑ71لاکھ سے زیادہ متاثر۔ایک کروڑ7لاکھ صحتیاب

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ71لاکھ94ہزارسے تجاوز کرگئی ۔ایک کروڑ7لاکھ سے زیادہ صحت یاب جبکہ چھ لاکھ70ہزارسےزیادہ افرادلقمہ اجل بن چکے ہیں۔
دنیامیں کوروناسےسب سےزیادہ متاثر ہونےوالاملک امریکہ ہےجہاں ہلاکتوں کی تعدادایک لاکھ53ہزار500سے زیادہ ہوگئی ہے۔ ۔ برازیل میں 90ہزار جبکہ بھارت میں 35ہزارسے زیادہ اموات ہوچکی ہیں ۔