بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jul 30, 2020

مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب

غلاف کعبہ کی تبدیلی کا روح پرور منظر۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی خانہ کعبہ کو غسل دینے اور غلاف کعبہ کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد۔ مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کرنے کی تقریب دنیا بھر میں ٹیلی وژن اور انٹرنیٹ پر براہ راست دیکھی گئی