بین الاقوامی

  • Jul 27, 2020

شمالی شام ميں دھماکا

شام کے شمالی شہر راس العين کے سرحدی علاقے میں بم دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک ا و ر متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکا سرحدی ديہات ميں ہوا۔ اس علاقے میں شدت پسند گروہ سرگرم ہیں۔ حکام کے مطابق بم ايک موٹر سائيکل ميں نصب کیا گیا تھا۔۔ ترک وزارت دفاع نے اس حملے کا الزام کرد باغيوں پر عائد کيا ہے۔