قومی

  • Jul 23, 2020

غیرملکی میڈیا وفد کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

غیرملکی میڈیا اور اقوام متحدہ کے فوجی مبصر مشن کو ایل او سی اور مقامی آبادی تک مکمل رسائی دی گئی۔غیر ملکی میڈیا نے چری کوٹ سیکٹر میں فائر بندی کی بھارتی خلاف ورزیوں کا ازخود مشاہدہ کیا۔وفد نےبھارتی اشتعال انگیزیوں کے شکار افراد سے ملاقات کی اور نقصانات کا جائزہ لیا۔