بین الاقوامی

  • Jul 22, 2020

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت کا بینہ کا اجلاس

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نےریاض میں کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال نے ویڈیو لنک کے ذریعےسعودی کا بینہ کے اجلاس کی صدارت کی ۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کا بینہ کے ایجنڈے میں شامل مختلف امور کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت پہلے سے بہت بہتر ہے ۔
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو گذشتہ روز معائنے کے لیے
ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔چوراسی سالہ شاہ سلمان کو پتےکی سوزش کی شکایت ہے۔