بین الاقوامی

  • Jul 15, 2020

جو بائیڈن کو اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ پر سبقت حاصل ہے،وائس آف امریکا

امریکہ کے صدارتی انتخاب میں صرف چار ماہ باقی ہیں۔
وائس آف امریکا کے مطابق بہت سے معروف اور شہرت یافتہ اداروں نے اب تک جو مختلف سروے کیئے ہیں ان میں جو بائیڈن کو اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ پر سبقت حاصل ہے۔ ان میں قومی سطح کے سروے اور کانٹے کے متوقع مقابلے والی ریاستوں کے جائزے شامل ہیں۔
ایک تجزیہ کار جیکب روباشکن کہتے ہیں کہ اب تک تو یہی نظر آرہا ہے کہ صدر ٹرمپ کامیاب نہیں ہوں گے۔