ڈونلڈ ٹرمپ پہلی بار چہرے پر ماسک پہن کر عوام کے سامنے آگئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی بالآخرپہلی بارکورونا وائرس سے حفاظت کے لیےچہرے پر ماسک پہن کر عوام کے سامنے آگئے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے پہلی بار چہرے پر ماسک پہن کر عوام کے سامنے اس وقت اینٹری دی جب وہ میری لینڈ کے ملٹری اسپتال میں زیرِ علاج فوجیوں اور فرنٹ لائن طبی عملے سے ملاقاتیں کر رہے تھے۔