ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Jul 08, 2020

وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس

وفاقی کابینہ کو بتایا گیا کہ پی آئی اے میں مشکوک لائسنس کے حامل اٹھائیس پائلٹوں کو ملازمت سے برخاست کرکے متعلقہ مقامی اور بین الاقوامی اداروں کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کواحساس پروگرام کا دوسرا مرحلہ تیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔