قومی

  • قومی
  • Jun 29, 2020

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صنعتی شعبے کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صنعتی شعبے کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے کیونکہ ملک کی خوشحالی اس سے وابستہ ہے۔
وہ زرعی شعبے میں ٹیوب ویلوں پر اعانت کی فراہمی پر تجویز کے بارے میں پیر کے روز اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔