قومی

  • قومی
  • Jun 29, 2020

صدر مملکت اوروزیراعظم کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے کی مذمت

صدر ڈا کٹر عا ر ف علوی اوروزیراعظم عمران خان کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے کی مذمت۔ سکیورٹی اداروں کے جوانوں نے بہادری سے مقابلہ کیا اور حملہ ناکام بنایا۔ پوری قوم کو اپنے بہادر جوانوں پر فخر ہے۔ شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور زخمیوں کی صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں:وزیراعظم ۔