بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jul 02, 2020

ایران،ترکی کا مشترکہ سرحدی تحفظ برقرار رکھنے کیلئے تعاون کا عزم

ایران اور ترکی نے مشترکہ سرحدی تحفظ برقرار رکھنے کے لئے تعاون کا عزم ظاہر کیا ہے۔
ان خیالات کا اظہار ایران کے سرحدی گارڈز کے کمانڈر احمد علی گردیزی اور ترکی کے کمانڈر Gendarmerie Arif chetin کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کیا گیا۔
ایران اور ترکی کی مشترکہ سرحد 500 کلومیٹر طویل ہے اور دونوں ملک کئی عشروں سے سرحد پار مسلح گروپوں کے خلاف برسرپیکار ہیں۔