بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jun 28, 2020

کوروناوائرس کی ویکسین تیار کرنے کیلئے اکتیس ارب ڈالر سے زائد کی رقم درکار ہے،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ اسے کوروناوائرس کی ویکسین تیار کرنے کیلئے اگلے بارہ ماہ کے دوران اکتیس ارب ڈالر سے زائد کی رقم درکار ہے۔

امداد فراہم کرنے کے حوالے سے بڑے سربراہ اجلاس سے قبل عالمی ادارہ صحت اور اس کے شراکت داروں کے عہدہداروں نے جینوا میں صحافیوں کو حال ہی میں اعلان کردہ پروگرام سے آگاہ کیا جس کے ذریعے علاج کیلئے دوا کی تیاری کے عمل کو تیز کیا جائے جس کو COVID-19 تک رسائی کے نام سے جانا جاتا ہے۔