سپورٹس

  • سپورٹس
  • Jun 26, 2020

انگلش پریمیر لیگ کا ٹائٹل لیورپول نے 30 سال بعد جیت لیا

انگلش پریمیر لیگ کا ٹائٹل لیورپول نے 30 سال بعد جیت لیا ۔ تفصیلات کے مطابق محمد صلاح کی ٹیم لیوپول نے آخری مرتبہ 1990ء میں ٹائٹل اپنے نام کیا تھا اور اس کے بعد سے اب تک چیمپئن بننے میں ناکام تھا تاہم 30 سال بعد ایک مرتبہ پھر چیمپئن کا تاج لیور پول کے سر پر سج گیا ہے۔