سپورٹس

  • سپورٹس
  • Jun 25, 2020

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اجلاس

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اجلاس میں رواں سال آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے انعقاد یا منسوخی کے حوالے سے کوئی فیصلہ کرنے کیلئے آئی سی سی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکا، اگلے اجلاس میں حتمی فیصلہ کر لیے جانے کا امکان.