بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Jun 24, 2020

دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکی تعدادتقریبا بانوے لاکھ 20ہزار سے زائد

دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکی تعدادتقریبا بانوے لاکھ 20ہزار سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چارلاکھ چوہترہزار 998ہوگئی ہے۔

امریکہ کوروناوائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں ایک لاکھ بائیس ہزارسے زائد اموات اورتئیس لاکھ 89ہزار سے زیادہ افرادوائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔اس وبا سے دوسراشدید متاثرہ ملک برازیل ہے جہاں مریضوں کی تعدادگیارہ لاکھ 13ہزار سے تجاوز کرگئی ہے اوراکاون ہزار 407 اموات ہوچکی ہیں۔
اب تک وائرس سے متاثرہ انچاس لاکھ 63ہزار سے زائدمریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔