بھارتی فوج کی ایل اوسی پراشتعال انگیزیاں جا ری
بھارتی فوج کی ایل اوسی پراشتعال انگیزیاں جا ری۔
بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے سیکٹر حاجی پیر اور بیدوری سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی۔آئی ایس پی آر کے مطا بق بھارتی فوج نے گزشتہ رات فائرنگ سے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس سے 13سالہ لڑکی اقراء شبیر شہید جبکہ ان کی والدہ اور ایک 12سالہ لڑکا شدید زخمی ہوا۔پاک فوج نے بھارتی فوج کی فائرنگ کاموثر جوا ب دیا۔