وزیرستان کےسرحدی علاقہ میں سیکیورٹی فورسزپرفائرنگ :آئی ایس پی آر
وزیرستان کےسرحدی علاقہ گھاریوم میں سکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر دہشتگردوں کی فائرنگ۔ سیکیورٹی فورسزکی جوابی کارروائی،ایک دہشتگرد ہلاک۔ فائرنگ کےتبادلہ میں کیپٹن صبیح اورسپاہی نویدشہید۔2جوان زخمی۔ سیکیورٹی فورسزنےدہشتگردوں کاکمپاؤنڈتباہ کردیا۔آئی ایس پی آر۔