موسم

  • موسم
  • Jun 17, 2020

ملک میں آج موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔