قومی

  • قومی
  • Jun 12, 2020

40ہزار247صحتیاب،2463افرادجاں بحق : پاکستان میں متا ثرہ افراد کی تعدادایک لاکھ 19ہزار536ہوگئی

پاکستان میں گزشتہ24 گھنٹے کے دوران کوروناوائرس کے 6ہزار397 کیسز کا ریکارڈاضافہ ہوا ، اور107افراد جاں بحق ہو ئے ہیں جبکہ ملک بھر میں ایک دن میں ریکارڈ 28 ہزار 344 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے ۔۔
اسلام آبادمیں نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکےمطابق ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 25ہزار933 تک پہنچ گئی ہے۔وائرس سے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد دوہزار 463ہوگئی جبکہ40ہزار247افرادصحت یاب ہوگئے ہیں ۔