قومی

  • قومی
  • Dec 02, 2019

وزیراعظم سے مصر کے معروف سرمایہ کار کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں مصر کے معروف سرمایہ کار نجیب ساویرس نے ملاقات کی اورمختلف شعبوں میں سرمایہ کاری پر بات چیت کی ۔ملاقات میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد، معاون خصوصی ذوالفقار بخاری ،گورنر سٹیٹ بنک ،چئیرمین سرمایہ کاری بورڈ اور چئیرمین نیاپاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی بھی موجود تھے۔