قومی

  • قومی
  • Dec 02, 2019

وزیراعظم سےایف آئی اے کے نئے ڈی جی واجد ضیاءکی ملاقات

ایف آئی اےکےنئےڈائریکٹرجنرل واجدضیاءنےاسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے کہاکہ منظم جرائم، کرپشن اور منی لانڈرنگ کا خاتمہ اورسب کااحتساب تحریک انصاف کے حکومت کے ایجنڈے کا بنیادی نکتہ ہے۔ ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل نے وزیراعظم کو یقین دلایا کہ وہ ملک کی بہترین خدمت کریں گے۔