بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Dec 02, 2019

بھارت کا ایٹمی میزائل اگنی 3کا تجربہ ناکام

جنگی جارحیت میں مبتلا بھارت کا ایٹمی میزائل اگنی تھری کا تجربہ بھی بری طرح ناکام ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اوڈیسا میں رات کے اندھیرے میں زمین سے زمین پر مار کرنے والے اور جوہری ہتھیار ساتھ لے جانے کے حامل اگنی تھری میزا ئل کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے۔ میزائل فضا میں ہی ناکام ہو کر سمندر برد ہوا۔