بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Dec 02, 2019

امریکی ریاست ڈیکوٹا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست ڈیکوٹا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو بچوںسمیت نو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
حکام کے مطابق طیارہ چہمبرلین ایئرپورٹ سے پرواز کے تھوڑی دیر بعد گر کر تباہ ہوا۔طیارے میں 12افراد سوار تھے۔ تین افرادزندہ بچ گئے۔ہلاک ہونے والوں میں پائلٹ اور برُول کاؤنٹی کا اٹارنی بھی شامل ہیں۔