بین الاقوامی

  • بین الاقوامی
  • Dec 02, 2019

میکسیکو : پیڈراس نیگراس میں سکیورٹی فورسز،مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

امریکی سرحد کے قریب میکسیکو کے شہر پیڈراس نیگراس میں سکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کےتبادلے میں دس مسلح افراداور چار سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
حکام کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ ایک گھنٹے سے زیادہ جاری رہا جس میں چھ سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔مسلح افرادگاڑیوں پرسوار تھے اور انہوں نے یونین میئر کے دفترپرحملہ کیا۔