اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے،فلسطینی نوجوان شہید
اسرائیل کےجنگی طیاروں نے غزہ کے علاقے میں ایک مرتبہ پھر بمباری کی ،جسکے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے جبکہ کئی گھروں کو بھی شدید نقصان پہنچا ۔غزہ میں ہی صہیونی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔