موسم

  • موسم
  • Dec 06, 2019

بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹےکےدوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالئی سندھ میں دھند پڑنے کا امکان ہے ۔
آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت۔ سکردو منفی 10، استور منفی 9،گوپس منفی 7، گلگت ، ہنزہ منفی 5، بگروٹ ، کالاممنفی 4 ، قلات منفی 3، پارا چنار منفی 2 دیر اور راولا کوٹ میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ۔