تفریح

  • تفریح
  • Nov 28, 2019

سائنس فکشن فلم اسٹار وارز:دی رائز آف اسکائی واکر کی جھلکیاں جاری

سائنس فکشن فلم ’اسٹار وارز‘ سلسلے کی تیسری فلم،،، دی رائز آف اسکائی واکر،،، کی نئی جھلکیاں جاری کر دیں گئیں ۔
’دی رائز آف اسکائی واکر‘ میں ڈیزی ریڈلے، ایڈم ڈرائیور، جان بوئگااور آسکر ایساک سمیت دیگر اداکار ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ سائنس فکشن فلم 20 دسمبر کو سینماگھروں کی زینت بنے گی ۔