قومی

  • قومی
  • Nov 14, 2019

وزیراعظم سےوفاقی وزیر علی امین گنڈا پور ،رکن قومی اسمبلی یعقوب شیخ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے امورکشمیرکے وزیر علی امین گنڈا پور اور ڈیرہ اسماعیل خان سے رکن قومی اسمبلی محمد یعقوب شیخ نے ملاقات کی ۔معاون خصوصی ندیم افضل گوندل ملاقات میں موجودتھے ۔ارکان نے وزیراعظم سے اپنے حلقہ انتخاب سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کیا۔