قومی

  • قومی
  • Nov 14, 2019

سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئےمواصلات کےوفاقی وزیرمرادسعیدنےکہاہےکہ اپوزیشن کوکسی کی صحت پرسیاست نہیں کرنی چاہیے۔وزیراعظم عمران خان نےکابینہ کے ارکان کونوازشریف کی صحت پربات کرنےسےمنع کیاہے۔