ٹاپ سٹوری

  • ٹاپ سٹوری
  • Nov 14, 2019

وزیراعظم عمران خان کااسلام آباد بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی تنازعے کا حصہ بننے کی بجائے مصالحانہ کردار ادا کر رہا ہے ۔ اسلام آباد میں جنوبی ایشیاءمشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیاءمیں امن و ترقی کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاکہ پاکستان اور بھارت کو آپس میں لڑنے کی بجائے غربت اور ماحولیاتی مسائل سے لڑنا چاہیے ۔